بھارت کی سکھ برادری نے اداکارہ کنگنا رناوت کو پاگل خانے بجھوانے کا مطالبہ کردیا
ممبئی : بھارت کی سکھ برادری نے مطالبہ کیا ہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت کو مینٹل ہسپتال بھیج دیا جائے ۔ بھارتی سکھوں نے کئی تھانوں میں اداکارہ کے خلاف شکایت درج کرادی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت آئے روز کسی نہ کسی بیان کی…