بیٹے کی گرفتاری : شاہ رخ خان پر ساتھی فنکارہ کا طنز
ممبئی: متنازعہ بیانات اور خبروں میں رہنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے شاہ رخ خان پر طنز کے تیر برسادیئے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مقبول ہالی وڈ اداکار جیکی چن اور ان کے بیٹے کے حوالے…