براؤزنگ ٹیگ

Kamran Akmal

کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور: پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔   پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ارشد اقبال کا کووڈ ٹیسٹ 21 جنوری اور کامران کا 22 جنوری کو ہوا تھا۔   پی سی بی کے مطابق ریزرو پول سے…

کامران اکمل نے پی ایس ایل 7 سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور: پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور وہ پشاور زلمی کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور زلمی کے کوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد…

پی ایس ایل 7 سے دستبرداری کی وجہ پیسہ نہیں ہے: کامران اکمل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کا حصہ رہنے والے کامران اکمل نے کہا ہے کہ میں پیسے کی وجہ سے لیگ کے ساتویں سیزن سے دستبردار نہیں ہوا۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل کا کہنا…

پی ایس ایل 7 کی ڈرافٹنگ مکمل ،تمام ٹیموں نے اپنا سکواڈ چن لیا

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور ٹیموں کی جانب سے اسکواڈز کو حتمی شکل دی جا چکی ہے۔   اتوار کو ڈرافٹنگ کا عمل شروع ہوا تو پلاٹینیم کیٹیگری میں سب سے لاہور قلندرز کو انتخاب کا موقع ملا اور…

کامران اکمل پی ایس ایل 7 سے دستبردار

لاہور : پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہوگئے ہیں ۔ کامران اکمل کیٹگری میں تنزلی کے باعث دستبر دار ہوئے۔  نیو نیوز کے مطابق کامران اکمل کی کیٹگری پلاٹینیم اور گولڈ سے سلور کردی گئی تھی جس…

کامران اکمل کو ایک دفعہ پھربڑی ذمہ دار ی مل گئی 

کراچی :قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامران اکمل کو ایک دفعہ پھر کپتانی کی ذمہ داری مل گئی ،کشمیرپریمیئر لیگ سیزن ون کیلئے کامران اکمل کو کوٹلی لائنز کا کپتا ن مقرر کر دیا گیا ۔ پاکستان کے معروف وکٹ کیپرکامران اکمل کا کہنا تھا کہ ایک دفعہ پھر…