کمالیہ میں 80 سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی کا ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ٹوبہ ٹیک سنگھ: صوبہ پنجاب کے علاقے کمالیہ میں 80 سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
پنجاب پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کی ہدایت پر ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے 80 سالہ بزرگ خاتون سے مبینہ زیادتی…