افغان ائیر لائنز کو فلا ئٹ آپریشن کی اجازت مل گئی
افغان ایئرلائنز کواسلام آباد ایئرپورٹ سےفلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی، افغانستان کی کام ایئر ہفتہ میں 3 پروازیں اسلام آباد سے افغانستان کیلئےآپریٹ کریگی۔
افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ نے اس حوالے سے…