عدالت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بلا کر حقائق پوچھے، مریم نواز کا مطالبہ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ عدالت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بلا کر ان سے بیان کے بارے میں پوچھے کیونکہ انصاف ہونا اور قوم کو ہوتے نظر بھی آنا چاہیے، حقائق اور گواہیاں قوم کے سامنے ہیں۔
مریم نواز…