اتنی بڑی رقم ادا نہیں کر سکتے، ادائیگی کی وجہ سے مارکیٹ میں مقابلہ نہیں کر پا رہے, بحریہ ٹاؤن کا 460…
اسلام آباد: ملک ریاض حسین نے سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن پراجیکٹس کیس میں متفرق درخواست دائر کرا دی۔
ملک ریاض حسین نے بحریہ ٹاؤن کراچی منصوبے کے لیے 460 ارب کی ادائیگیوں سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے سپریم کورٹ پاکستان میں دائر کردہ…