جونیئرہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح
بھوبنشیور: جونیئرہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بھوبنشیور میں ہونے والےجونئیر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے آج مصر کو 1-3 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے تینوں گول پینلٹی کارنر پر…