براؤزنگ ٹیگ

JUI

قوم عمران وائرس سے نجات کیلئے پی ڈی ایم کا ساتھ دے: حافظ حمداللہ

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔  ترجمان پی ڈی ایم حافظ  حمداللہ کہتے ہیں اومی کرون اور کروناوائرس سے زیادہ عمران وائرس پاکستانیوں کے لئے جان لیواثابت ہورہاہے ۔ عمران…

چیئرمین نیب کیلئے جلیل عباس جیلانی، سلمان بشیر، ناصر کھوسہ اور دوست محمد کے نام تجویز

اسلام آباد:  چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چار نام صدر مملکت کو بھجوا دیئے گئے۔ پیپلزپارٹی نے دو ، ن لیگ اور جمیعت علمائے اسلام نے ایک ایک نام تجویز کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن…

لوئرمہمند بلدیاتی الیکشن میں ساس کی جیت، بہو ہار گئی

لوئر مہمند: خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، تاہم صوبے بھر میں جہاں بدنظمی اور خراب صورتحال کے واقعات رپورٹ ہوئے وہیں دلچسپ صورتحال بھی دیکھنے کو ملی۔ خیبرپختونخوا کے علاقے لوئرمہمند…

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، 17 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

  پشاور : خیبرپختونخوا  کے 17 اضلاع میں  بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں جس کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے، جو کہ شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔  نیو نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے 17اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے،شہریوں…

پی ڈی ایم آج لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق اہم فیصلہ کرے گی

اسلام آباد: حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس میں لانگ مارچ اور استعفوں کے حوالے سے اہم اعلان کیا جائے گا۔ نیو نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام…

پی ڈی ایم اجلاس، ن لیگ کی اسمبلیوں سے استعفوں کی پھر مخالفت

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ایک مرتبہ پھر قومی اسمبلی سے  استعفوں کی مخالفت کردی ہے۔ ن لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت میں دو رائے ہیں کچھ رہنما کہتے ہیں مناسب وقت پر استعفے…

شاہد خاقان کا دسمبر کے پہلے ہفتے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا عندیہ 

لاڑکانہ : سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں اسمبلیوں سے استعفے دینے کا عندیہ دیدیا ۔ لاڑکانہ میں جمیعت علمائے اسلام کے زیر اہتمام شہدائے اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم…

"شہباز شریف امپائر کی شراکت سے میچ فکسنگ میں مصروف”

اسلام آباد: بزرگ سیاستداں حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ شہبازشریف امپائر کی شراکت سے میچ فکسنگ میں مصروف ہیں،لانگ مارچ تو اب ”لیٹ مارچ“ میں تبدیل ہوچکا،استعفے نہ دینے پر پیپلز پارٹی اور اے این پی کو نکالا گیا لیکن اب تک ان کے اپنے استعفے نہیں…

پی ڈی ایم اجلاس، حکومت گرانے کیلئے لانگ مارچ بلدیاتی انتخابات کے بعد ہوگا  

اسلام آباد : پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں سٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پیش کردی گئی ہیں۔ اجلاس میں حکومت کے خاتمے کے لیے لانگ مارچ بلدیاتی انتخابات کے بعد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک…

پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ،لانگ مارچ کیلئے سفارشات تیار

اسلام آباد : پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کے لئے سفارشات مرتب کرلیں۔ کل سربراہی اجلاس میں توثیق کے بعد ان کا اعلان کیا جائے گا۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کہتے ہیں لاہور کا جلسہ، لانگ مارچ، پہیہ جام ہڑتال، شٹرڈاون، دھرنا سب…