عوام اللہ کا نام لے کر سڑکوں پر نکلیں اور نالائق حکومت کا تختہ الٹ دیں: مولانا عبدالغفور حیدری
لاہور: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عوام اللہ کا نام لے کر سڑکوں پر نکلیں اور اس نالائق حکومت کا تختہ الٹ دیں، شیخ رشید ہر کشی میں فٹ ہوتے ہیں، وہ صبح کسی جماعت اور شام میں کسی…