آغا سراج درانی کو 23 دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں سپیکر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے رہنماءآغاز سراج درانی کو 23 دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو…