براؤزنگ ٹیگ

Journalist

صحافیوں کی ملازمتوں کو خطرہ لاحق، نیویارک ٹائمز نے چیٹ جی پی ٹی اور مائیکرو سافٹ پر اربوں ڈالرز…

نیو یارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اور مائیکرو سافٹ کیخلاف کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ دائر کر دیا ۔ نیو یارک ٹائمز نےدعویٰ کیا کہ…

دو سینئر صحافیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد:  اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نو مئی واقعات کے تناظر میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں صحافی معید پیرزادہ اور صابر شاکر کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔  انسدادِ دہشت گری عدالت کے جج ابو الحسنات…

صحافی عمران ریاض خان چار ماہ بعد بازیاب

لاہور:   ٹی وی اینکر اور یو ٹیوبر عمران ریاض خان  تقریباً چار ماہ تک لاپتہ رہنے کے بعد بازیاب ہو گھر واپس پہنچ گئے۔ عمران ریاض کی بازیابی کی اطلاع آج (پیر ) صبح پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفس نے اپنے آفیشل…

سینئر خاتون اینکر مبینہ توہین پر گرفتار

استنبول:  ترکی میں ایک سینئر خاتون اینکر صدف قباس کو صدر رجب طیب اردگان کی مبینہ توہین پر گرفتار کر لیا گیا۔ صدر کی توہین کے قانون کے تحت انہیں عدالت سے ایک سے چار سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔   خاتون اینکر نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ…

وزیراعظم کو بیٹے کے کیس کا علم نہیں تھا، والدہ مدثر نارو

لاہور: لاپتہ صحافی مدثر نارو کی والدہ راحت محمود نے انکشاف کیا کہ کہ وزیراعظم عمران خان سے جب ملاقات ہوئی تو انھیں اس کیس کا علم نہیں تھا۔ گزشتہ دنوں عدالتی حکم پر وزیراعظم عمران خان نے لاپتہ صحافی مدثر نارو کے اہلخانہ سے ملاقات کی تھی۔…

حسن علی اور صحافی میں تکرار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی پریس کانفرنس کے دوران صحافی پر برہم ہو گئے اور ان کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حسن علی سے پریس…

سینیٹ سے بھی صحافیوں کے تحفظ کا بل اور نیب ترمیمی آرڈیننس منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بعد ایوان بالا (سینیٹ) نے بھی صحافیوں کے تحفظ اور قومی احتساب (ترمیمی) آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ سینیٹ اجلاس میں صحافیوں کے تحفظ کا بل وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری جبکہ نیب ترمیمی آرڈیننس وفاقی وزیر…