امریکی محکمہ خارجہ، پینٹاگون نے فوجی انخلا سے متعلق معلومات کو چھپایا: جان سوپکو
نیویارک: افغانستان کی تعمیر نو کے امریکی جنرل انسپیکٹر 'جان سوپکو' نے الزام لگایا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ اور پینٹاگون نے افغان حکومت کے سقوط اور امریکی فوج کے انخلا سے متعلق معلومات کو چھپایا ۔
تفصیلات کے مطابق ، افغانستان میں تعمیر نو…