پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تنائج مہلک ہوں گے، روس
ماسکو: روس نے امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ صدر پیوٹن پر پابندیوں کا سیاسی طور پر…