براؤزنگ ٹیگ

Joe Biden

یوکرین پر حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دیدیا۔   امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین پر فوجی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔   انہوں…

امریکی صدر جوبائیڈن کی یوکرینی علاقے میں روس کے حملے کی مذمت

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے  یوکرینی علاقے میں روس کے حملے کی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن کے  یوکرین کیخلاف فوجی آپریشن کے اعلان  پر امریکی صدر کا ردِ عمل سامنے آگیا ہے، انہوں نے روسی صدر…

یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا۔ امریکی ریڈیو پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین پر روس کا حملہ چینی صدر کو تائیوان پر قبضہ کرنے کی ہمت دے گا، سابق صدر…

جوبائیڈن نے روس کے خلاف تجارتی پابندیوں کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے روس کے خلاف تجارتی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ یو کرین کے دو علاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے صدر پوتن کے اقدام کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔   امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے خلاف…

جوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کیے جانے کی پیش گوئی کر دی

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کیے جانے کی پیش گوئی کر دی۔   امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روس آئندہ کچھ دنوں میں یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ روس نے یوکرین پر حملہ کرنے  کا…

اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پابندیاں تیار ہیں، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کا امکان  اب بھی ہے۔   برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیلی ویژن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پابندیاں تیار…

امریکا- یوکرین کے صدور کا روسی فوجی جارحیت کیخلاف سفارتکاری جاری رکھنے پر اتفاق

واشنگٹن: روس یوکرین تنازع پر امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔    وائٹ ہاؤس کے مطابق اتوار کے روز ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ممکنہ روسی فوجی جارحیت کے خلاف سفارت…

یوکرین میں دراندازی کی تو فیصلہ کُن ردعمل کا سامنا ہو گا، بائیڈن نے پیوٹن کو خبردار کر دیا

واشنگٹن: روس یوکرین کشیدگی کے معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔   وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے پیوٹن سے کہا کہ روس نے یوکرین میں دراندازی کی تو اسے فیصلہ کُن ردعمل کا سامنا…

اسرائیل اور امریکا کا دفاعی میزائل نظام ’’ آئرن ڈوم سسٹم‘‘ کی تیاری پر اتفاق

واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں دفاعی میزائل نظام ’’ آئرن ڈوم سسٹم‘‘ کی تیاری پر اتفاق کیا گیا ہے جب کہ امریکی صدر نے سال کے آخر میں اسرائیل کے دورے کا عندیہ بھی دیا۔  …

جوبائیڈن نے امیر قطر کو امریکا آنے کی دعوت دے دی

واشنگٹن: مغربی ممالک میں ایل این جی کے ممکنہ بحران کے پیش نظر صدر جوبائیڈن نے امیر قطر کو امریکا آنے کی دعوت دی ہے تاکہ تیل بحران پر لائحہ عمل بنایا جا سکے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرائن پر روسی…