نئی آسامیوں پر تقرری کیلئے زرعی اور سول انجینئرز دونوں کو درخواست دینے کی اجازت دی جائے، سوسائٹی…
لاہور: سوسائٹی برائے انجینئرنگ کے صدر انجینئر سید منصور علی رضوی اور انکی کابینہ کے ممبران نے اریگشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے واٹر ریسورس کمیشن اور واٹر سروسز ریگولیڑی اتھارٹی جو کہ پنجاب واٹر ایکٹ 2019 کے تحت عمل میں آئی ہے کیلئے…