براؤزنگ ٹیگ

jiye bhutto solgans

صوبائی وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے جیئے بھٹو کے نعرے لگا دیئے

 لاہور:صوبائی وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے میچ جیتنے پر پیپلزپارٹی کی تعریف کی ۔ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کی بہتری کے لئے پیپلزپارٹی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے جیو بھٹو کا نعرہ لگاتا ہوں اور پھر انہوں نے جئے بھٹو کے نعرے لگادیئے ۔…