خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، 17 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری
پشاور : خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں جس کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے، جو کہ شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔
نیو نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے 17اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے،شہریوں…