سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹیاں صحرا میں کیا کرنے گئیں ؟
ممبئی : آنجہانی سری دیوی اور فلمساز بونی کپور کی بیٹیاں ایک بار خبروں کی زینت بن گئی ہیں ۔ اس مرتبہ صحر ا میں کئے گئے شوٹ کی وجہ سے ان کو خوب سراہا جارہا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ سٹار سری دیوی کی بیٹیاں جھانوی کپور اور خوشی…