فوجی تنصیبات پر حملے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ، سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا دی جائے: جہانگیر…
لاہور: پاکستان تحریک انصاف سے علیحدہ ہونے والے رہنماؤں نے جہانگیر ترین کی قیادت میں ’’استحکام پاکستان پارٹی‘‘ بنالی ہے۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا پی ٹی آئی کا جو منشور تھا اب وہ اس پر نہیں چل رہی تھی۔ فوجی تنصیبات پر حملوں کی اجازت نہیں دی…