بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں نمبر ون بلے باز کیوں ہیں؟ جاوید میانداد نے بتا دیا
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے ٹی 20 کرکٹ میں نمبرون بلے باز ہونے کی وجہ بتا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جاوید میانداد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابر…