جیسن روئے پی ایس ایل 7 کیلئے منتخب ہونے پر پرجوش
لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز جیسن روئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے پر بے حد پرجوش ہیں۔ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کے انتخاب کا مرحلہ گزشتہ روز…