براؤزنگ ٹیگ

Japan

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جاپان برہم

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے اور خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ میزائل ممکن طور پر آبدوز سے فائر کئے گئے تاہم تفصیلات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کا…

جاپان کے وزیراعظم نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

جاپانی میڈیا وزیراعظم فومیو کیشیدا کے اس اقدام کو بڑی سیاسی چال قرار دے رہا ہے کیونکہ عوام میں ان کی مقبولیت اپوزیشن جماعتوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔ اپوزیشن قیادت فومیو کیشیدا ملکی معیشت کی بہتری اور عالمی وبا کورونا وائرس کی روک…

جاپان کے نو منتخب وزیراعظم نے الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا

ٹوکیو: جاپان کے منتخب ہونے والے وزیراعظم فُومیو کیشیدا نے اپنی پہلی تقریر میں ہی 31 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا اعلان کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی پارلیمان نے سابق وزیر خارجہ فُومیو کِیشِیدا کو…

چین کاانڈیا کو منہ توڑ جواب،امریکہ ،جاپان کے سامنے ڈٹ گیا 

بیجنگ:چین نے دنیا میں اپنے بڑھتے اثر و رسوخ پر بھارت کے جھوٹے پروپگینڈے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئےکہا کہ چین دوسرے ممالک کی طرح یکطرفہ کاروائیاں نہیں کرتا ،دوسروں کی معیشت پر پابندیاں نہیں لگاتا ،چین نے آج تک اپنی حدود سے تجاوز نہیں کیا…

شمالی کوریا کا دور تک مار کرنے والے جدید کروز میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے علاقے میں اپنی دھاک بٹھانے کی کوشش کرتے ہوئے ایک بار پھر ایسے جدید ٹیکنالوجی کے حامل کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے جو جاپان تک مار کر سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ کروز…

جاپان میں پاکستانی سفارتخانے کی کارکردگی!

اپنے گزشتہ کالم میں دنیا کے کچھ خوبصورت ممالک میں جاپان کا بطور خاص میں نے ذکر کیا تھا، گزشتہ برس جاپان میں اپنے تین ہفتے کے قیام کے دوران جاپان کی خوبصورتی اور جاپانیوں کی اخلاقی خوبصورتی کو میں نے بہت قریب سے دیکھا، جاپان کے بارے میں سنا…

ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے والوں کو بھاری رقم انعام میں دی جائے گی

نیویارک : ٹوکیو اولمپکس میں ملک کا نام روشن کرنے والوں کے وارے کے نیارے ہو گئے ۔ امریکا ، جاپان اور ہانگ کانگ سمیت دیگر ممالک نے میڈل جیتنے والوں کو بھاری رقم انعام میں دیدی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ اپنے واحد گولڈ میڈلسٹ کو 6…

ٹوکیو اولمپکس: میڈل ریس میں امریکا نے چین کی برتری ختم کر دی

نیویارک: ٹوکیو اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ امریکا کے نام ہوگئی ، چین برتری برقرار رکھنے میں ناکام ہوگیا ، چند گھنٹوں بعد ایونٹ کی اختتامی تقریب ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا 39 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے ، چین 38 سونے کے تمغوں کے ساتھ دوسرے…

ٹوکیو اولمپکس میں میڈل ٹیبل پر چین کی برتری برقرار

ٹوکیو اولمپکس میں میڈل ٹیبل پر چین کی برتری برقرار ہے ، امریکا کا دوسرا جبکہ جاپان کا تیسرا نمبر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج خواتین کی لانگ جمپ میں جرمنی نے گولڈ میڈل جیت لیا ۔ خواتین ڈسکس تھرو میں امریکا کی آلمین بازی لے گئیں جبکہ…

ٹوکیو اولمپکس میں میڈل ٹیبل پر چین کی بالادستی برقرار

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس میں چین ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا ، چین نے بیس گولڈ میڈل جیتے ہیں جبکہ جاپان کا دوسرا اور امریکا کا تیسرا نمبر ہے ۔ ٹوکیو اولمپکس میں امریکی تیراک کیلپ ڈریسل نے تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا ، وہ سو میٹر بٹر…