براؤزنگ ٹیگ

January

جنوری میں مہنگائی کی شرح 12.96 فیصد پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور ماہانہ بنیادوں پر جنوری کے دوران ملک میں مہنگائی میں 0.39 فیصد اضافہ ہوا ہے۔    جنوری میں مہنگائی کی شرح 12.96 فیصد پر پہنچ چکی ہے جبکہ رواں مالی سال کے پہلے…

محکمہ موسمیات کی کراچی میں 28 دسمبر سے سردی کی شدید لہر کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سردی کی شدید لہر کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لہر 5 جنوری تک رہے گی جس دوران درجہ حرات 9 سے 10 تک رہ سکتا ہے۔  محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبر کو بلوچستان سے…

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو 20 دسمبر سے سکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو 20 دسمبر سے سکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر صوبائی حکومت نے کوئی فیصلہ نہ کیا تو پھر عدالت فیصلہ سنائے گی۔  تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ…

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں جنوری 2022ءمیں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں جنوری 2022ءمیں دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ تمام صوبوں نے بھی اس فیصلے کی تائید کر دی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ صوبائی وزرائے تعلیم کے…