براؤزنگ ٹیگ

Jam Kamal

عبدالقدوس بزنجو  وزیر اعلیٰ، میر جان محمد جمالی سپیکر کے امیدوار

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ جام کمال خان کے استعفیٰ کے بعد اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے بلوچستان کے وزارت اعلیٰ کے نئے امیدوار ہوں گے جبکہ سابق وزیر اعلیٰ میر جان محمد جمالی اسپیکر کے عہدے کے لیے نامزد کیا…

جام کمال نے کمال کردکھایا ،استعفیٰ کے بعد حقائق سامنے آگئے

کوئٹہ :جام کمال کے استعفیٰ کے بعد ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی عبد الرحمن کھیتران نے کہا کہ جام کمال نے استعفیٰ دیکر پارٹی کو بچالیا ،اب ہم ایک نئی طرز کی حکومت قائم کرینگے جس کا مظاہرہ بہت جلد بلوچستان کی عوام کو دیکھنے کو ملے گا ۔ ترجمان…

میں نے استعفیٰ نہیں دیا ،افواہیں نہ پھیلائی جائیں:وزیر اعلیٰ جام کمال

کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ میں نے استعفیٰ نہیں دیا ،اس وقت میڈیا پر افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں ۔ جام کمال نے استعفیٰ سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے استعفیٰ کا اعلان نہیں کیا ،افواہیں…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کو بچانے کی آخری کوشش ،اہم شخصیت کوئٹہ روانہ 

کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ،وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ کوئٹہ روانہ ہو گئے جہاں وہ ناراض اراکان کو منانے کی آخری کوشش کرینگے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ…

کسی معزز رکن اسمبلی پر تشددکیا گیا تو خود ایکشن لوں گا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیالانگو

کوئٹہ :صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا پارٹی جام کمال کی صدارت میں منظم ہے ،پہلے روزسے وزیراعلیٰ سمیت ہم سب ناراض اراکین سے رابطےمیں ہیں،امید ہے معاملات جلد حل ہو جائینگے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ نے لاپتہ…

تحریک عدم اعتماد پیش ہو نے کےبعد رائے شماری کی تاریخ بھی سامنے آگئی

کوئٹہ :وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں باقاعدہ تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی جس پر رائے شماری 25اکتوبر کو ہوگی ۔ نمائندہ نیونیوز کے مطابق عدم اعتماد کی تحریک سے متعلق قرارداد جب ایوان میں پیش کی گئی تو ایوان…

تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد جام کمال نے اہم اعلان کر دیا

کوئٹہ :وزیر اعلیٰ جام کمال نے اسمبلی کے فلو پرتحریک عدم اعتماد پیش کرنے والوں کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ نہیں دونگا ،اس ایوان سے مجھے دو ووٹ بھی ملے تو بھی میرے لیے فخر کی بات ہو گی ،ہر صورت تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرونگا ۔…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ،بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتمادقرارداد کے حق میں 33 اراکین کھڑے ہوگئے ۔ نمائندہ نیو نیوز کےمطابق تحریک پیش کی گئی تو سپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا عدم اعتماد 20 فیصد…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد،فیصلہ کن گھڑی آن پہنچی 

کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف ناراض اراکان کاشکنجہ تیار ،ناراض اراکین نے 40 کے قریب ایم پی ایز کی حمایت کا دعویٰ کر دیا ، جبکہ جام کمال کے پاس اس وقت 24 ارکان موجود ہیں ۔  وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش…

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کی شام 4 بجے طلب کر لیا گیا اور اجلاس کی کارروائی کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کی…