سائفر گمشدگی کیس:عمران خان کی جیل ٹرائل و جج تعیناتی کیخلاف درخواست، عدالت کا 2 سے 3 روز میں فیصلہ…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل ٹرائل اور ٹرائل کورٹ کے جج کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر 2 سے 3 روز میں فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ …