وزیراعلیٰ پنجاب نے جیلوں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا
لاہور: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کی جیلوں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پریزن ریفارمز پیکج پر عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ جیلوں کے…