اے این ایف کی کاروائی: جعفر ایکسپریس کے عملے سے منشیات برآمد
گجرات: اینٹی نارکوٹکس فورس نے گجرات ریلوے اسٹیشن پر کامیاب کارروائی کے دوران جعفر ایکسپریس کے عملے کے 2 ارکان کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق ٹرین کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی انٹیلی جنس…