حماس خون کا پیاسا، اسرائیل پر حملے شیطانی عمل ہے: امریکی صدر
واشنگٹن: امریکہ نے حماس کے حملوں کیخلاف اسرائیل کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل حماس جنگ پر کہا کہ اسرائیل پر یہ حملے سراسر شیطانی عمل ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…