براؤزنگ ٹیگ

islamabad High court

نیو ائیر نائٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تقریبات کی اجازت دیدی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے سال کی آمد کے موقع پر آتشبازی کو روکنے کی درخواست خارج کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ نئے سال کے موقع پر آتشبازی اور دیگر تقریبات کو…

وفاقی دارالحکومت میں نیا بلدیاتی نظام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں نئے بلدیاتی نظام کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے جس پر عدالت نے صدر مملکت عارف علوی سمیت دیگر افراد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے بلدیاتی…

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی نااہلی کی دائر پٹیشن واپس لینے کی متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے پٹیشن خارج کر دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست 2018ءمیں عبدالوہاب بلوچ نے…

وزیراعظم کی نااہلی کیلئے دائر پٹیشن اور متفرق درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ  میں  آج  وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے 2018 میں دائر پٹیشن اور متفرق درخواست پر آج سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل…

سابق چیف جج رانا شمیم کے اصل بیان حلفی کا سربمہر لفافہ کمرہ عدالت میں پیش کر دیا گیا

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا لندن سے منگوایا گیا اصل بیان حلفی کا سربمہر لفافہ کمرہ عدالت پہنچا دیا گیا ہے جو عدالت میں کھولا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ، سابق چیف جج…

ریاست خود مجرموں کو تحفظ دے رہی ہے ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد : چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے غیر قانونی سوسائٹیز کے خلاف کارروائیاں کرتی ہے اور خود بھی وہی کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزارتوں اور ان کے ماتحت اداروں کے…

رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا، توہین عدالت کا شوکاز واپس لینے کی استدعا

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری بیان جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ جو کچھ بھی ہوا اس پر افسوس کا اظہار کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں، جو کچھ حلفیہ کہا ان حقائق پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا…

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط لکھ دیا گیا

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کیلئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط لکھ دیا ہے۔  ایڈووکیٹ جنرل نیاز اللہ نیازی نے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط بھیج کر…

رانا شمیم پیر تک اصل بیان حلفی جمع کروائیں، ورنہ فرد جرم عائد ہو گی ، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے سے روکتے ہوئے توہین عدالت کیس میں پیر تک اصل بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیا ہے بصورت دیگر فرد جرم عائد کی جائے گی جبکہ کیس کی سماعت 13 دسمبر بروز پیر…

مریم نواز، شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر  عدلیہ کو سکینڈلائز کرنے کے الزام میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔فیصلہ آج ہی سنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق…