براؤزنگ ٹیگ

islamabad High court

عمران خان کو بڑا ریلیف، سائفر کیس سماعت 16 نومبر تک روکنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں  پی ٹی آئیچیئرمین کی اوپن کورٹ سماعت اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ…

سائفر کیس، عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ان کیمرہ ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے یا نہ کرنے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں پاکستان…

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیل پرسماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیل پرسماعت آج ساڑھے 11 بجے ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز آج مزید دلائل دینے گے۔ چیف جسٹس عامرفاروق، جسٹس طارق محمود جہانگیری پرمشتمل2رکنی بینچ سماعت…

خواجہ حارث نے توشہ خانہ کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے علیحدگی اختیار کر لی

اسلام آباد: خواجہ حارث نے توشہ خانہ کیس مین چیئر مین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ حارث نے قانونی ٹیم میں ڈسپلین کے تحفظات پر علیحدگی اختیار کی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی…

توشہ خانہ کیس:  سپریم کورٹ آج عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا معطلی کی اپیل پر سماعت کرے…

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کی توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت دوپہر 2 بجے ہو گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل…

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار خان کی گرفتاری: تماشا بنایا ہوا ہے، عدالت ایم پی او آرڈر کا لعدم…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار خان کیخلاف ایم پی او کے تحت گرفتاری کے آرڈرز معطل کردیئے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن اور ایس ایس پی آپریشنز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ آئندہ…

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے مبینہ اغواء، شہریار آفریدی کی گرفتاری  کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ…

اسلام آباد: سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے مبینہ اغواء کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔   شہریار آفریدی  نے بھی  ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع  کر لیا ہے۔ …

توشہ خانہ کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل دائر 

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل دائر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل خواجہ حارث اور بیرسٹر گوہر نے  چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

نور مقدم قتل کیس، عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سُنا دی

اسلام آباد: سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی جبکہ اس کے والدین کو بری کرنے کا حکم جاری کیا۔ عدالت نے کیس کے شریک ملزمان جمیل اور افتخار کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی جبکہ تھراپی ورکس…

محسن بیگ کی گرفتاری پر ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہتک عزت کو جرم سے نکالا جارہا ہے لیکن پاکستان میں فوجداری قانون کو عوامی نمائندوں کی شہرت کی حفاظت پر لگایا…