براؤزنگ ٹیگ

Islamabad Court Big Decision

توہین رسالت ،سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر ،عدالت کا بڑا فیصلہ 

اسلام آباد:سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر پر راولپنڈی کی عدالت کا بڑا فیصلہ، توہین رسالت کا جرم ثابت ہونے پر مجرمہ انیقہ عتیق کو 295/C کے تحت سزائے موت اور 295/A کے تحت دس سال قید اور پچاس پچاس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی…