براؤزنگ ٹیگ

Islam

ایمانوئیل میکرون کا اصلاحات کے نام پر اسلام مخالف ایجنڈے کے نفاذ کا منصوبہ

  پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے انتہا پسندی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہوئے فورم آف اسلام ان فرانس نامی ادارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک میں 2003 سے…

امت مسلمہ اسی وقت خوشحال ہو گی جب آ اتحاد اور یگانگت کو رواج دیں گے، اردوان

انقرہ: ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ اسی وقت خوشحال ہو گی جب آپس میں اتحاد اور یگانگت کو رواج دیں گے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اللہ اپنی آخری کتاب میں خوشخبری سناتا ہے کہ ہر…

سنکیانگ، مذہبی عقیدے کی آزادی فروغ پا رہی ہے

اُرمچی (شِنہوا) چین کے شمال مغرب میں واقع سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں مذہبی عقیدے کی آزادی فروغ پا رہی ہے۔ خطے میں قدیم دینی کتب کو محفوظ بنانے کی کوششوں کے تحت 2 ہزار سے زیادہ اسلامی کتب کو جمع کرتے ہوئے ان کی فہرست مرتب کی گئی…

جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانا غیر اسلامی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد : اسلامی نظریاتی کونسل نے جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کے قانون کو غیراسلامی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے فوجداری قانون (ترمیمی) آرڈیننس2020 کے تحت جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کے قانون کو…

پاکستان کا اصل نظام اسلام اور شریعت محمدی ﷺ پر قائم ہے: طاہر اشرفی

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کا اصل نظام اسلام اور شریعت محمدی ﷺ پر قائم ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ ہمارے ہاں بہت سارے مسائل پیدا ہو رہے…

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے عرس کا آغاز، عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری

لاہور: برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ عرس کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں گی۔ ضلعی انتظامیہ نے اس موقع پر فل پروف سیکیورٹی کا انتظام کیا ہے۔ داتا دربار کے اطراف…

اسلام ہمیں دیگر مذاہب کی اقدار کا احترام کرنا سکھاتا ہے: عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام ہمیں دیگر مذاہب کی اقدار کا احترام کرنا سکھاتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین…

شہیدِ کربلا امامِ حسین ؓابن علیؓ کرم اللہ وجہہ

قرآن پاک نے قارون، فرعون اور ہامان کی شکل میں تین کردار بتائے ہیں۔ قارون نظامِ سرمایہ داری کی ہوسِ خون آشامی کا پیکر، فرعون ملوکیت کے استبداد کا مجموعہ اور ہامان مذہبی پیشیوائیت کی روباہ بازیوں کا نمائندہ بتایا گیاہے۔ ان کرداروں کی چیرہ…

اترپردیش: جنونی ہندوؤں کا اسلام قبول کرنیوالے شخص پر تشدد، داڑھی کاٹ دی

نئی دہلی: اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے نواحی گاؤں کے جنونی ہندوؤں نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسلمان ہونے پر شخص کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی داڑھی کاٹ دی ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق یہ شخص کچھ دن پہلے ہی جیل سے پیرول پر رہا ہو کر…