بجٹ کیسا بنائیں گے؟،اسحاق ڈار نے کیاکہا ؟
اسلام آباد:بجٹ کیسا بنائیں گے اسحاق ڈا رنے مشکلات کے باوجود بتادیا۔وفاقی وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے کہاکہ گزشتہ حکومت کے آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، مشکلات کو سامنے رکھ کر بجٹ تیار کریں گے۔…