نمیبیا ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پہنچ گئی
شارجہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں نمیبیا نے گیرہارڈ ایراسموس کی عمدہ نصف سنچری کی بدولت آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں…