براؤزنگ ٹیگ

Iraq

شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 113 افراد جاں بحق، 150 زخمی

نینواہ: عراق کے صوبہ نینواہ کے ضلع ہمدانیہ میں ایک شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے۔ نینواہ کے ڈپٹی گورنر حسن العلق نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ 113 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق…

پاکستانی طیاروں کی دنیا معترف، عراق کا جے ایف 17 فائٹر جیٹس خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد: جدید ٹیکنالوجی کے حامل پاکستانی طیاروں کی دنیا بھر میں مانگ بڑھ رہی ہے، خبریں ہیں کہ عراق نے اپنا دفاع مضبوط بنانے کیلئے پاکستان سے بارہ جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں…

افغانستان کی اقتصادی بدحالی، پاکستان اور عراق کا فوری امداد کی ضرورت پر زور

اسلام آباد: پاکستان اور عراق نے افغانستان کو اقتصادی بدحالی سے بچانے کے لئے فوری امداد اور فنڈز کے اجرا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انسانی بنیادوں پر افغانی عوامی کے لئے فوری مدد پر رضامندی ظاہر کردی تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو عراقی…

عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین بدھ کو سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے

اسلام آباد: عراق کے وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین اپنے پاکستانی ہم منصب مخدوم شاہ محمود قریشی کی دعوت پر 11-12 اگست 2021ء کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ دوطرفہ تعلقات کے تمام…

صدر جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا

نیو یارک: امریکا کے صدر جوبائیڈن کی عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات ، صدر جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ مصطفیٰ الکاظمی سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ عراق میں اس سال کے آخر تک کوئی…

بغداد خود کش دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی، ہلاکتیں 30 تک جا پہنچیں

بغداد: داعش نے بغداد میں خود کش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، اس افسوسناک دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ داعش نے عراقی دارالحکومت بغداد کی مصروف مارکیٹ میں عید سے ایک دن قبل ہونے والے خود کش دھماکے کی ذمہ…

امریکی فضائیہ کے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، 4 افراد ہلاک

بغداد: امریکی صدر جوبائیڈن کے حکم پر امریکی فضائیہ نے عراق اور شام کی سرحد پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے۔…