براؤزنگ ٹیگ

Iran

ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتّاح‘ کی رونمائی، رینج کتنی ہے ؟

تہران:ایران کے پہلے مقامی ساختہ ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتّاح‘ کی رونمائی کردی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق  ہائپر سونک بیلسٹک میزائل  فتاح کی تقریب رونمائی ہوئی ۔ اس میں  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ایران کے ایلیٹ ریوولوشنری گارڈز کور کے…

پاکستان کی ایران میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے ایران میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان نے ایران کے علاقے سروان میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے بیان جاری کیاگیا ہے اس بیان کے مطابق…

ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی ہے اور سعودی وزیر…

ایران کا سرکاری ٹیلی وژن ہیک ہو گیا، آیت اللہ خامنہ ای کی پھانسی کا مطالبہ

تہران: ایران کے سرکاری براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے ٹیلی وژن چینل کو ہیک کر کے مخالف رہنماؤں کی تصاویر نشر اور سپریم لیڈر خامنہ ای کی پھانسی کا مطالبہ کیا گیا۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری ٹیلی وژن پر اچانک حکومت مخالف…

ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ دیدیا

تہران: ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے جو 2016 میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث بند کر دیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے پانچویں دور کی کامیابی کے بعد…

ٹویٹر نے ایرانی سپریم لیڈر کا اکاؤنٹ بند کر دیا

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اکاؤنٹ پر ٹرمپ کی ہلاکت پر مبنی کارٹون ویڈیو دکھائے جانے پر ٹویٹر نے اکاؤنٹ کو بین کر دیا ہے۔ ایرانی نشریاتی ادارے ایران انٹرنیشنل کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی ہلاکت کا منظر کارٹون ویڈیو میں پیش…

سعودی اور چینی وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، ایران کے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

بیجنگ: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے چین میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں ایران جوہری معاہدے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اہم سرکاری…

ایران نے تین آلات کیساتھ سیٹلائٹ لے جانے والا راکٹ خلا میں بھیج دیا

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے تین آلات کے ساتھ سیٹلائٹ لے جانے والا راکٹ خلا میں کامیابی کے ساتھ بھیج دیا ہے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایران کا تحقیقی سیٹلائٹ سیمرغ تین آلات کے ساتھ کامیابی سے خلا میں پہنچ گیا ۔ اس حوالے سے…

پی آئی اے کی پانچ سال بعد مشہد کیلئے دوبارہ فلائٹس شروع

اسلام آباد:  پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے پانچ سال بعد ایران کے شہر مشہد کے لیے اپنی براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے قومی ائیر لائن کی پہلی پروازگزشتہ روز  مشہد کے لیے روانہ ہوئی،کراچی…

ایرانی صدر اگلے ماہ روس کا دورہ کریں گے

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آئندہ سال کے آغاز میں روس کا دورہ کریں گے جو 2017 کے بعد کسی ایرانی صدر کا پہلا دورہ ہو گا۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ویلادیمیر پوٹن نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو روس کے دورے کی دعوت…