غیرت کا جنازہ تھا بڑی دھوم سے نکلا
دو موضوع دونوں اہم، ایک ملکی دوسرا غیر ملکی، ایک داخلی دوسرا خارجی، ایک کا تعلق قومی غیرت و شرافت سے دوسرے کا ملکی اور بین الاقوامی سیاست سے، بین الاقوامی موضوع افغان مسئلہ، اہل سیاست کا درد سر، اہل اسلام کا خیر مقدم، طالبان کو مبارکباد،…