افغانستان کی صورتحال کا معیشت پر اثر، ایشین مارکیٹس کے شیئر گر گئے
ہانگ کانگ: افغانستان کی صورتحال کا معیشت پر بھی بڑا برا اثر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے اور کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے سٹاک مارکیٹس پر بھی گہرا اثر ڈالا ہے۔ اسی وجہ سے آج ایشین مارکیٹوں کے شیئرز گرنے کی رپورٹس…