سانحہ مری کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری
.لاہور: سانحہ مری کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ظفر نصراللہ کنوینر مقرر کئے گئے ہیں. اور کمیٹی کے ٹی او آر بھی طے کر دئیے گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی سیکرٹریز…