سائفر کیس، جیل ٹرائل اور جج کی تعیناتی کیخلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم وچیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت آج ہو گی۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز…