براؤزنگ ٹیگ

International Monitoring Fund

آئی ایم ایف کا ریویو اجلاس 28 یا 31 جنوری کو ہونے کا امکان

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) نے 6 ارب ڈالر کے قرض کیلئے 12 جنوری کو ہونے والا ریویو ملتوی کرنے کی پاکستان کی درخواست منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ اجلاس…

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق کیا: ترجمان وزارت خزانہ

کراچی: وفاقی وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف نے 700 ارب ٹیکس کا کہا لیکن حکومت نے 350 ارب روپے کے ٹیکس عائد کئے۔  شہر قائد…

حکومت سٹیٹ بینک کا کنٹرول آئی ایم ایف کو دے کر ملکی خودمختاری بیچ رہی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور قومی اسمبلی کے رکن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت سٹیٹ بینک کا کنٹرول انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کو دے کر ملکی خودمختاری کو بیچ رہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار…

حکومت نے منی بجٹ پاس کرانے کی تیاری کر لی

اسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ پاس کرانے کی تیاری کر لی ہے جس کے ذریعے 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائے گی جبکہ یہ منی بجٹ فنانس بل کے ذریعے پاس کروایا جائے گا۔  ترجمان مشیر خزانہ کاکہنا ہے کہ 12 جنوری کو انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی…

آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے پا گئے: مشیر خزانہ شوکت ترین

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے خزانہ اینڈ ریونیو شوکت ترین نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا…