کابل سے شہریوں کا انخلا، پاکستانی اقدامات کو عالمی میڈیا پر سراہا جانے لگا
کابل: کابل سے شہریوں کے انخلا میں پاکستانی اقدامات کو عالمی میڈیا پر سراہا جانے لگا ہے۔ کابل میں پاکستانی سفارت خانہ اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن افغان باشندوں اور دیگر افراد کو انخلا میں سہولت فراہم کر رہے ہیں۔
پاکستانی سفارت…