اقوامِ متحدہ نے افغانستان میں خوراک کی قلت سے متعلق عالمی برادی کو خبردار کر دیا
کابل: اقوامِ متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک نے افغانستان میں خوراک کی قلت سے متعلق عالمی برادی کو خبردار کر دیا ہے ۔
عالمی ادارہ خوراک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلے نے کہا کہ افغانستان میں خوراک کی قلت سے زمین پر بدترین…