براؤزنگ ٹیگ

Interior Minister

نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھالنے کے فوراً بعد  ایک اہم اقدام کرتے ہوئے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی ہے۔ مخلوط حکومت کی مدت ختم ہونے سے چند ہفتے قبل قومی…

وزیر داخلہ شیخ رشید کا ملک میں ادویات مہنگی ہونے کا اعتراف

کراچی: وزیر داخلہ شیخ رشید نے  ملک میں ادویات مہنگی ہونے کا اعتراف کر تے ہوئے کہا  کہ  چند دن قبل بیمار ہوا تو اندازہ ہوا ادویات کتنی مہنگی ہیں،سوچتا ہوں مجھ جیسے صاحب حیثیت کیلئے مہنگائی ہے تو عام آدمی کیا کرتا ہوگا۔   کراچی میں  میڈیا…

عمران خان پانچ سال پورے کریں گے ، پی ڈی ایم مرا ہوا سیاسی ہاتھی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کنویں کے مینڈکوں کی سیاست اب ختم ہوچکی ہے ، عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم مرا ہوا سیاسی ہاتھی ہے ان کی سیاست دم…

نواز شریف کی سیاست ختم ہو چکی، یہ اب سیاسی گند ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ (ن) کی سیاست پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کے بھوکوں کو کچھ نہیں ملے گا، اداروں پر جتنی مرضی تنقید کر لیں، یہی ملک کے ضامن ہیں، بھتیجی نہیں چاہتی کہ چچا کا راستہ بنے، ''ن''…

جو ہتھیار پھینک دے اس سے مذاکرات کئے جاسکتے ہیں ، شیخ رشید

کراچی : وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مہنگائی کی سب سے زیادہ فکر عمران خان کو ہے ۔ انشاء اللہ جلد مہنگائی پر قابو پالیں گے ۔  جو ہتھیار پھینک دے اس سے بات ہوسکتی ہے ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خطے…

وزیر داخلہ شیخ رشید کا سیاست سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ سیاست سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور کر رہے ہیں، اگر انھیں تنگ نہ کیا گیا تو وہ آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔ خیال رہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید 1985ء سے مسلسل رکن…

دنیا کی سیاست میں پاکستان کا اہم کردار ہوگا، وہ وقت آ چکا ہے: وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دنیا کی سیاست میں پاکستان ایک اہم کردار ادا کرنے جا رہا ہے، اب اس کا وقت آ چکا ہے۔ پاکستان کے پاس ایسا موقع ہے کہ وہ دنیا کا دل جیت لے، پاکستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے۔ اسلام آباد میں…

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں دہشتگرد بھیجنے کا الزام سراسر جھوٹ ہے: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارت کی جانب الزامات کی سخت الفاظ میں تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ہمسایہ خطے کے امن وامان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔ مقبوضہ کشمیر…