براؤزنگ ٹیگ

interim written order

لاہور ہائیکورٹ: بلدیاتی اداروں کے ممکنہ انتخابی شیڈول کیخلاف درخواست پر عبوری تحریری حکم جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کے ممکنہ انتخابی شیڈول کیخلاف درخواست پر عبوری تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس جواد حسن نے میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر سمیت دیگر کی درخواست پر 5 صفحات کا تحریری حکم جاری کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی…