امارت اسلامیہ افغانستان کی کابینہ میں مزید 25 ارکان کا اضافہ
کابل: امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے امارت اسلامیہ افغانستان کی کابینہ میں مزید 25 ارکان کے اضافے کی منظوری دیدی ہے جن میں قطر مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن بھی شامل ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ طالبان کی زیر قیادت…