سی ٹی ڈی کارروائی، 7 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد: دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق منجاب کے شہر بہاولپور سے ٹی ٹی پی…