انسٹاگرام کانیا فیچر کیا ہے اوراسے کیسے استعمال کریں گے ؟
کیلیفورنیا:میٹا کی طرف سے وٹس ایپ میں چند نئے فیچرز متعارف کرائے گئے تھے اب انسٹاگرام میں ایک دلچسپ اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ نیا فیچر کیا ہے اوراس کو کیسے استعمال کریں گے ۔
درحقیقت انسٹاگرام میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو وٹس ایپ…