براؤزنگ ٹیگ

Inspiration 4

سپیس ایکس کے راکٹ کی کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر واپسی

فلوریڈا: سپیس ایکس کے راکٹ نے تاریخ انسانی کے کامیاب خلائی مشن '' انسپریشن فور'' کے بعد زمین پر کامیابی سے واپسی کی ہے۔ سپیس ایکس کا '' ڈریگن راکٹ'' امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب بحر اوقیانوس میں اترا۔ تاریخ کے اس پہلے کامیاب…

سپیس ایکس ڈریگن راکٹ عام مسافروں کیساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا

فلوریڈا: امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی سپیس ایکس کا خلائی جہاز عام مسافروں کو لے کر زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ سپیس ایکس کے اس مشن کو ’انسپریشن فور‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس مشن کو واپسی پر بحر اوقیانوس کے مقام پر اتارا جائے گا۔ اس خلائی…